ایتامار بن گویر
-
حماس کا بن گویر کی قیدیوں کو پھانسی دینے کی دھمکی پر سخت ردعمل
حماس نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے انتہاپسند وزیر ایتمار بن گویر کی فلسطینی قیدی حسن سلامہ کو قتل کی دھمکی، فلسطینی قیدیوں کے خلاف نئے جرائم کے ارتکاب کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
صہیونی سرغنے خود کو محفوظ نہ سمجھیں
دائیں بازو کے اسلام دشمن صہیونی وزیر کا گھر ڈرون حملے کی زد میں آ گیا
صہیونی ذرائع نے سینیچر اور اتوار کی درمیانی شب صہیونی ریاست کے دائیں بازو کے انتہاپسند اور اسلام دشمن و عرب دشمن وزیر وزیر داخلہ کے گھر پر ڈرون حملے کی رپورٹ دی ہے۔
-
بن گویر کی دوبارہ لبنان میں جنگ بندی مذاکرات کی مخالفت، اسرائیلی سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے
اسرائیل کے وزیرِ قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے ایک بار پھر لبنان کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات کی مخالفت کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایسے کسی بھی مذاکرات کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔
-
صہیونیوں کی سامراجیت!
اگلی جنگ شام کے ساتھ ہوگی / الجولانی کو قتل کرنا چاہئے، بن گویر
صہیونی داخلی سلامتی کے وزیر نے کہا کہ الجولانی کے کا قتل ہماری ترجیح ہے۔ ہم سانپ کا سر کاٹ دیں گے۔ نئے شام کے ساتھ جنگ کی آمد ہے؛ یہ ہمارے لئے تقدیر ساز جنگ ہوگی۔
-
بن گویر کا دعویٰ: فلسطینی قیدیوں کو زہر کا ٹیکا لگا کر شہید کرنے کے لیے 100 اسرائیلی ڈاکٹر تیار
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، اسرائیلی وزیرِ امنیت داخلی ایتامار بن گویر نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریباً 100 اسرائیلی ڈاکٹر فلسطینی اسیران کو زہریلا ٹیکا لگا کر شہید کرنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں، جس نے عالمی سطح پر شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔
-
صہیونی درندے؛
ایتامار بن گویر ایک خطرناک یہودی فاشسٹ ہے، لاپید + ایک نکتہ
صہیونی ریاست کے اپوزیشن لیڈر نے حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے شرم کا دھبہ قرار دیا۔ / [صہیونیت انسانیت کے دامن پر بدنما داغ ہے تو جو صہیونیت کے دامن پر داغ ہو اس کا کیا مرتبہ ہوگا]