اٹلی غزہ کا حامی

  • اٹلی فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے تیار

    اٹلی فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے تیار

    اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے بعد اٹلی ایک خودمختار فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے مزید قریب آ گیا ہے اور ہم  امن فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے۔

  • اسپین نے صمود بیڑے کے دفاع کے لئے سمندر میں جنگی جہاز تعینات کر دیا + ویڈیو اور تصاویر

    صمود فلوٹیلا؛

    اسپین نے صمود بیڑے کے دفاع کے لئے سمندر میں جنگی جہاز تعینات کر دیا + ویڈیو اور تصاویر

    اسپین کی حکومت نے غیر معمولی کاروائی کرتے ہوئے بحیرہ روم کے پانیوں میں ایک جنگی جہاز بھیجنے کے فیصلے کے ذریعے عالمی صمود بیڑے اور غزہ کے عوام کی عملی حمایت کا ثبوت دیا ہے۔ اس اقدام کے ساتھ ہی اسپین کے وزیر خارجہ نے واضح انتباہ جاری کیا: "صمود بیڑے اور ہسپانوی بحری جہاز کے خلاف اسرائیلی ریاست کی طرف سے کسی بھی جارحانہ کاروائی کو بین الاقوامی سطح پر قانونی ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا"۔/ اسپین کے بادشاہ فیلیپ ششم نے ایک غیر معمولی موقف اختیار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام پر گذرنے والے مصائب کو "بیان سے باہر تکلیف" (Suffering beyond description) اور اسرائیلی حملوں کو "وسیع پیمانے پر قتل عام، ناقابل برداشت انسانی بحران اور غزہ کی مکمل تباہی" کا باعث، قرار دیا / روئٹرز نے صمود فلوٹیلا کی حفاظت کے لئے اطالوی اور ہسپانوی جنگی جہازوں کی تعیناتی کی تصدیق ہے۔