آیت اللہ فیاض
-
حشد الشعبی کے سربراہ: ملک کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے قومی اتحاد انتہائی ضروری ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے عراقی عوام کے درمیان اتحاد، یکجہتی اور بھائی چارے کو مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور ملک کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے قومی اتحاد انتہائی ضروری ہے۔
-
ایرانی صدر کا آیت اللہ محمد اسحاق فیاض کے انتقال پر تعزیتی پیغام
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ممتاز شیعہ مرجع تقلید محمد اسحاق فیاض کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
مقتدیٰ صدر کا آیت اللہ العظمیٰ محمد اسحاق فیاضؒ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
رہنما جریانِ صدر نے کہا: نجف اشرف اور حوزۂ علمیہ کا ایک روشن چراغ بجھ گیا
-
حکیم: آیت اللہ العظمیٰ محمد اسحاق فیاض حکمت و اعتدال کی آواز اور مؤمنین کا مرجع تھے
عراقی رہنما نے اپنے پیغام میں زور دیا کہ آیت اللہ فیاض کا انتقال نہ صرف حوزۂ علمیہ نجف اشرف کے لیے ایک بڑا نقصان ہے بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم مصیبت ہے، کیونکہ وہ بلند علمی و معنوی مقام کے حامل تھے اور مختلف ادوار میں معاشرے کی رہنمائی، اسلامی اقدار کے استحکام اور امت کے اہداف کے دفاع میں نمایاں کردار ادا کرتے رہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ محمد اسحاق فیاضؒ کے دفتر کا تعزیتی بیان جاری، نمازِ جنازہ اور تدفین کے اوقات کا اعلان
بیان میں مزید کہا گیا کہ آیت اللہ فیاضؒ کے بلند علمی و دینی مقام اور ان کی گراں قدر علمی خدمات کے پیش نظر ان کا انتقال حوزاتِ علمیہ اور تمام مؤمنین کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔