سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: آبنائے ہرمز کے پانیوں کے نیچے سے سات بڑی کیبلز گذرتے ہیں جن پر دنیا کے تمام انٹرنیٹ اور تجارتی ڈیٹا کا انحصار ہے/ ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ وہ جان لیں۔
سی این این نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران اس بار تیل کی بجائے، آبنائے ہرمز میں عالمی انٹرنیٹ کے پوشیدہ قلب (مرکز) پر نظر جمائے ہوئے ہے۔ ایسی تاریں جنہیں اگر کاٹا جائے یا ان پر کنٹرول حاصل کیا جائے تو یہ واقعہ ڈیجیٹل معیشت کو ہلا کر رکھ سکتا ہے۔ ایران عالمی معیشت پر اتنی بھاری بوجھ ڈالنے کا ارادہ رکھتا ہے کہ پھر کوئی بھی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کی جرأت نہ کرے۔