امیر سعید ایروانی
-
ایروانی: ایران کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے
اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک خط ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے شہری بنیادی ڈھانچے پر امریکی حملے بین الاقوامی قانون اور انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور جنگی جرم ہیں۔
-
ایران کا تہران-صنعاء تعلقات سے متعلق امریکی دعوؤں پر گوتریش کو خط
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک خط ارسال کرتے ہوئے یمن کو اسلحہ منتقل کرنے اور انصار اللہ کی رہنمائی سے متعلق امریکی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایروانی: ایران اور امریکہ کے درمیان حتمی معاہدہ ابھی طے نہیں پایا
اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ابھی تک کسی حتمی معاہدے کا متن تیار نہیں ہو سکا، تاہم دونوں فریق مختلف ذرائع سے رابطے اور مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
جارحین کے سہولت کاروں کو جوابدہ ہونا چاہئے، امیر سعید ایروانی
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے کہا: قطر، بحرین، سعودیہ، امارات، کویت اور اردن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایران کو پہنچنے والے تمام تر نقصانات کا معاوضہ دینے کی ذمہ داری قبول کریں۔"
-
پرامن عوامی احتجاج کو پرتشدد فسادات میں تبدیل کرنے کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے: ایران
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے حالیہ پرامن عوامی احتجاج کو پرتشدد فسادات میں تبدیل کرنے کی براہِ راست ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کی ناکامی؛
ایران کے مقابلے میں مغرب کے خالی ہاتھ / نیویارک میں مغربی وہمیات کا صفایا + ویڈیو
23 اور 24 دسمبر 2025 کی درمیانی رات کو نیویارک میں سلامتی کونسل کے ـ ایران کے خلاف مرے ہوئے ضابطوں کی بحالی کے لئے منعقدہ - اجلاس میں مغربی من مانیوں کے وہم کا خاتمہ ہوگیا اور ماسکو اور بیجنگ نے اسنیپ اسنپ بیک" کے مغربی میلے کے انعقاد پر فیصلہ کن رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا اور ان کی اس افسوسناک (Deplorable) نمائش کو ناکام بنایا۔