امریکی ڈرون
-
سپاہِ پاسداران کا امریکی فوج پر وار: 78 ایم کیو-9 اور ایم کیو-1 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے جدید دفاعی نظاموں نے اب تک امریکہ کے 78 جدید جاسوس اور جنگی ڈرون تباہ کیے ہیں۔
-
امریکی ڈرونز کو بڑا دھچکا،قشم کے جنوب میں مزید دو MQM-170 جاسوس ڈرون ایرانی الیکٹرانک وارفیئر سسٹم نے گرا دیے
سپاہِ پاسداران انقلاب کا اعلان، جدید الیکٹرانک جنگی نظام کے ذریعے امریکی ساختہ دو جاسوس ڈرون ناکارہ بنا دیے گئے؛ ایران کے قبضے میں آنے والے اس نوعیت کے امریکی ڈرونز کی تعداد چار ہوگئی۔
-
سپاہ پاسداران کا دعویٰ: قشم کی فضائی حدود میں امریکہ کا 52واں MQ-9 ڈرون مار گرایا
سپاہ پاسداران کے شعبہ تعلقات عامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آج صبح قشم کی فضائی حدود میں امریکی فوج کا 52واں MQ-9 ڈرون جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی اعتراف؛ ایران نے وسیع پیمانے مہنگے امریکی ڈرون مار گرائے / 25 کروڑ کا ایک ڈرون لاپتہ + ویڈیوز
امریکی ذرائع نے شدید سنسرشپ کے باوجود، رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اپنے درجنوں مہنگے ڈرون ایران کی جنگ میں کھو گیا ہے اور آبنائے ہرمز کی فضائی حدود میں بھی ایک جاسوسی ڈرون MQ-4C Triton بھی لاپتہ ہوگیا ہے، جسے ممکنہ طور پر 52000 فٹ بلندی پر ایران نے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران نے امریکی MQ‑9 ڈرون مار گرایا
سپاہ پاسداران انقلاب کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ اصفہان صوبے کی فضاؤں میں دشمن کا MQ‑9 ڈرون مار گرایا ہے۔