امریکی جنگی جرائم
-
غریب آبادی: امریکہ جنگی جرائم کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتا
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ امریکا جنگی جرائم کے حوالے سے اپنی ذمہ داری سے فرار اختیار نہیں کرسکتا۔
-
اقوام متحدہ کا ایران میں مبینہ جنگی جرائم پر امریکا سے جواب دہی کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے ایران میں امریکی کارروائیوں سے متعلق جنگی جرائم کی رپورٹ کے نتائج کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کے احتساب کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سینٹکام کمانڈر کا بڑا اعتراف، ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر تیزی سے کم ہوگئے
امریکی سینٹ کام کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکی انٹرسیپٹر میزائلوں کے ذخائر میں کمی کی رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے اس خبر کو زیادہ اہمیت نہ دینے کی کوشش کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا کہ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق امریکا نے پیٹریاٹ اور تھاڈ میزائلوں کے اپنے ذخائر کا بڑا حصہ استعمال کر لیا ہے۔
-
ٹرمپ کے جنگی جرائم
پینے کے پانی کی تنصیبات پر امریکی حملے کے 'جنگی جرم' پر رد عمل
بین الاقوامی قوانین کے مطابق، شہری اور غیر فوجی ڈھانچوں پر جان بوجھ کر حملہ "جنگی جرم" ہے؛ اور امریکہ نے گذشتہ ہفتے ایران کے انتہائی گرم جنوبی علاقے کے ایک جزیرے قشم میں پینے کے پانی کی دو تنصیبات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنا کر کم از کم 20 ہزار شہریوں کا پانی کاٹ دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی فوج کے اعلیٰ افسران میں ٹرمپ کے خلاف بغاوت کا امکان زور پکڑ گیا ہے، بریگیڈیئر مارک ہرٹلنگ + ویڈیو
امریکی فوج کے ریٹائرڈ بریگیڈیئر، جو یورپ میں بھی امریکی فوج کا کمانڈر رہا ہے، نے کہا نے کہا: امریکی فوج کے سیئر افسران 'کمانڈر انچیف' کے طور پر ٹرمپ کی نافرمانی کا جائزہ لے رہے ہیں۔