یمن کی مسلح افواج کی بجلی کی رفتار پیش قدمیوں کے سامنے آل سعود کی شکست کے بعد، ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا کہ محمد بن سلمان (ایم بی ایس) نے یمن کا مقابلہ کرنے کے لئے یہودی ریاست سے مدد مانگی ہے!
وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں یہ دعویٰ کرنے کے صرف چند گھنٹے بعد کہ "امریکہ نے اسرائیل کے ایران پر حملے میں کوئی مداخلت نہیں کی"، عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے اعلان کیا کہ "اسرائیل کا ایران پر حملہ امریکہ کے ساتھ ہم آہنگی سے کیا گیا ہے۔"
صہیونی اخبار اسرائیل ہیوم نے ایران کے میزائل حملوں کے بعد اس ریاست کو ہونے والے وسیع نقصانات کا ذکر کیا ہے اور ان نقصانات کے معاشی بوجھ کو بہت زیادہ اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ / ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے والی غاصب ریاست کو اب اندازہ ہو گیا ہے کہ ایران کوئی تر نوالہ نہیں ہے اور اگر اس ریاست کے جینے کا واحد راستہ یہ ہے کہ مغرب ایران کے ساتھ کسی مفاہمت پر پہنچے اور تل ابیب بھی اس مفاہمت کو غنیمت سمجھ کر اپنی اوقات میں رہے۔