نیشنل انٹرسٹ نے ایک رپورٹ کے ضمن میں واضح کیا ہے کہ یمنی افواج نے "ماہرانہ انداز سے" دنیا کی سب سے بڑی اور جدیدترین بحری طاقت کا مقابلہ کیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ اس ملک نے امریکہ کا اور اور جدیدترین ڈرون طیارہ MQ_9 مار گرایا۔
روس میں ایران کے سفیر نے بتایا ہے کہ منگل 8 اپریل کو ایران، روس اور چین کا مشترکہ اجلاس ماسکو میں منعقد ہوگا۔