ازبکستان
-
بھارت اور ازبکستان کا علاقائی استحکام اور دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایف نے تاشقند میں ملاقات کے دوران علاقائی تعاون مضبوط بنانے، سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور وسطی ایشیا سے متعلق علاقائی امور پر باقاعدگی سے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ہم تمام پڑوسی ممالک کے دوست ہیں، ایران/ امریکی کانگریس نے ایران کی دفاعی صلاحیت کو تسلیم کر لیا، وزارت خارجہ
ڈاکٹر عراقچی نے کہا: باضابطہ طور پر تصدیق ہوئی ہے کہ ہماری طاقتور فوج، دنیا کی پہلی فوج ہے جس نے مشہور ایف-35 طیارے کو مار گرایا ہے۔ / جو سبق ہم نے سیکھے ہیں اور جو علم ہم نے حاصل کیا ہے، مطمئن رہیں کہ میدان میں تمہاری واپسی پہلے سے کہیں زیادہ اچنبھوں پر منتج ہوگی۔
-
ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان، اعلیٰ سول و عسکری حکام اور سفارتی عملے کے ارکان بھی موجود تھے۔ ازبک صدر شوکت مرزایوف دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی سرگرمیاں؛
سہند 2025 مشقیں؛ علاقائی سلامتی میں ایران کی پوزیشن
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن کے طور پر ایران میں، سہند 2025 مشقوں کے انعقاد، کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: یہ مشقیں علاقائی سلامتی کے معاملات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پوزیشن کو عیاں کرتی ہیں۔