ابنا نیوز ایجنسی
-
سفر عشق اربعین کی ایک خصوصی زائرہ کی کھانی
سفر عشق اربعین کی ایک خصوصی زائرہ کی کھانی ملاحظہ فرمائیں ابنا نیوز کی رپورٹر زینب عسکری کی یہ خصوصی رپورٹ
-
اہل بیت (ع) انٹرنیشنل نیوز ایجنسی (ابنا) امام مجاہد ثقافتی مجموعے کے تعاون سے پہلی بین الاقوامی میڈیا مہم "إِنَّا عَلَى الْعَهْدِ" کا انعقاد
،ابنا نیوز ایجنسی اور امام مجاہد ثقافتی مجموعے کے تعاون سے پہلی بین الاقوامی میڈیا مہم "إِنَّا عَلَى الْعَهْدِ" منعقد کر رہی ہے۔
-
پاکستانی ماہرِ قانون کا ابنا سے خصوصی گفتگو میں اظہارِ خیال:
اگر ایران، عراق اور پاکستان عزم کر لیں تو زائرین کے لیے مستقل زیارتی راہداری کے قیام میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہے گی
پاکستان کے ممتاز ماہرِ قانون اور سپریم کورٹ کے وکیل یافث نوید ہاشمی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عتباتِ عالیات اور روضۂ اقدس حضرت امام رضا(ع) کی زیارت پاکستانی عوام کے لیے ایمان، محبتِ اہل بیت(ع) اور ولایت سے وابستگی کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، ایران اور عراق کے درمیان زائرین کی آمد و رفت کے لیے مستقل اور پائیدار نظام کے قیام کے لیے تینوں ممالک کی مشترکہ سیاسی خواہش، موجودہ رکاوٹوں کا خاتمہ اور بیرونی دباؤ سے آزادی ناگزیر ہے۔
-
ویڈیو ||فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کا حقیقی چہرہ اب سب کے سامنے آ چکا ہے۔
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا سے گفتگو کرتے ہوئے کلثوم نے کہا کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کا حقیقی چہرہ اب سب کے سامنے آ چکا ہے۔