ابراہیم معاہدہ

  • حصۂ دوئم | ٹرمپ کی 'ابراہیم معاہدوں' کی توسیع مسلط کرنے میں ناکامی

    ابراہیم معاہدہ؛

    حصۂ دوئم | ٹرمپ کی 'ابراہیم معاہدوں' کی توسیع مسلط کرنے میں ناکامی

    ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں صہیونی ریاست کے ساتھ معمول کاری کی غرض سے پیش کردہ نام نہاد 'ابراہیم معاہدوں'  کو دوسرے ممالک پر مسلط کرنے اور اسے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات سے منسلک کرنے کی کوشش کی، لیکن یہ ٹرمپی خواہش ان ممالک کی مخالفت کی سخت دیوار سے ٹکرا گئی۔ یہ وہ واقعہ ہے جس نے اس منصوبے کی کمزوریوں کو پہلے سے بھی زیادہ، بے نقاب کر دیا، جبکہ واشنگٹن برسوں سے پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی نئی تشکیل ہو رہی ہے، اسرائیل کو خطے میں ضم کیا جائے گا اور معمول کاری کا عمل ان ہی خواہشات کی تکمیل کی تمہید ہے۔

  • حصۂ اول | ٹرمپ کی 'ابراہیم معاہدوں' کی توسیع مسلط کرنے میں ناکامی

    ابراہیم معاہدہ؛

    حصۂ اول | ٹرمپ کی 'ابراہیم معاہدوں' کی توسیع مسلط کرنے میں ناکامی

    ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں صہیونی ریاست کے ساتھ معمول کاری کی غرض سے پیش کردہ نام نہاد 'ابراہیم معاہدوں'  کو دوسرے ممالک پر مسلط کرنے اور اسے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات سے منسلک کرنے کی کوشش کی، لیکن یہ ٹرمپی خواہش ان ممالک کی مخالفت کی سخت دیوار سے ٹکرا گئی۔ یہ وہ واقعہ ہے جس نے اس منصوبے کی کمزوریوں کو پہلے سے بھی زیادہ، بے نقاب کر دیا، جبکہ واشنگٹن برسوں سے پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی نئی تشکیل ہو رہی ہے، اسرائیل کو خطے میں ضم کیا جائے گا اور معمول کاری کا عمل ان ہی خواہشات کی تکمیل کی تمہید ہے۔

  • عمان بلیک میل نہیں ہوگا؛ عمانیوں کا ترامپ کی دھمکیوں پر غصے سے بھرپور ردعمل

    ٹرمپ کی ہرزہ سرائیاں؛

    عمان بلیک میل نہیں ہوگا؛ عمانیوں کا ترامپ کی دھمکیوں پر غصے سے بھرپور ردعمل

    امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے آبنائے ہرمز کے حوالے سے، عمان کے خلاف دھمکیوں نے عمانی اشرافیہ میں وسیع غصے کو جنم دیا ہے اور اس نے ان دھمکیوں کو غنڈہ گردی اور بے جا گستاخی قرار دیا اور تاکید کی کہ مسقط کا انتظآم بلیک میلنگ کے ذریعے نہیں چلایا جاتا۔ / ایک عمانی صحافی نے کہا: ٹرمپ کے بیانات "دنیا کے احمق ترین اور بے حیا ترین رہنماؤں" کی طرف کا "ابلاغیاتی زوال" ہے۔

  • صہیونی وزیر کے وارنٹِ گرفتاری کی درخواست

    صہیونی وزیر کے وارنٹِ گرفتاری کی درخواست

    عالمی فوجداری عدالت میں صہیونی کابینہ کے ایک وزیر کے خلاف وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی باضابطہ درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

  • حصۂ دوئم | اسلامی جمہوریہ ایران نے ابراہیم معاہدوں کی بساط لپیٹ دی

    وعدہ صادق-4؛

    حصۂ دوئم | اسلامی جمہوریہ ایران نے ابراہیم معاہدوں کی بساط لپیٹ دی

    ایران پرامریکی جارحیت نے ثابت کر دیا کہ طاقت کا توازن بدلنے میں ایران کی حکمت عملی نے ابراہیم معاہدوں کی سیکیورٹی کی بنیادوں کو گرادیا ہے۔ ایران نے ثابت کیا کہ اسرائیل اپنی سلامتی کے تحفظ میں ناکام اور نااہل ہے اور عرب ممالک [ـ جن کی فکری نشوونما سست سمجھی جاتی ہے ـ] بھی [گویا] اس حقیقت کا ادراک کرسکے ہیں کہ  درآمدی سلامتی [Imported security] پائیدار نہیں ہؤا کرتی؛ چنانچہ کہنا چاہئے کہ ایران نے عملی طور پر اس معاہدے کی بساط لپیٹ لی ہے۔

  • حصۂ اول | اسلامی جمہوریہ ایران نے ابراہیم معاہدوں کی بساط لپیٹ دی

    وعدہ صادق-4؛

    حصۂ اول | اسلامی جمہوریہ ایران نے ابراہیم معاہدوں کی بساط لپیٹ دی

    ایران پرامریکی جارحیت نے ثابت کر دیا کہ طاقت کا توازن بدلنے میں ایران کی حکمت عملی نے ابراہیم معاہدوں کی سیکیورٹی کی بنیادوں کو گرادیا ہے۔ ایران نے ثابت کیا کہ اسرائیل اپنی سلامتی کے تحفظ میں ناکام اور نااہل ہے اور عرب ممالک [ـ جن کی فکری نشوونما سست سمجھی جاتی ہے ـ] بھی [گویا] اس حقیقت کا ادراک کرسکے ہیں کہ  درآمدی سلامتی [Imported security] پائیدار نہیں ہؤا کرتی؛ چنانچہ کہنا چاہئے کہ ایران نے عملی طور پر اس معاہدے کی بساط لپیٹ لی ہے۔

  • سعودی عرب کے خلاف اسرائیل-امارات گٹھ جوڑ، اور پس پردہ عوامل

    امارات سعودیہ کے خلاف!

    سعودی عرب کے خلاف اسرائیل-امارات گٹھ جوڑ، اور پس پردہ عوامل

    کچھ انکشافات سے معلوم ہوتا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل میں کشیدگی اب روایتی اختلافات سے آگے بڑھ کر گہری خلیجوں سے دوچار ہو چکی ہے اور اسرائیل ان خلیجوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ [اہم رپورٹ]