آصف علی زرداری
-
ایرانی صدر مسعود پزشکیان: پاکستان کی علاقائی امن کے لیے کوششیں اس کی ثقافت کا حصہ ہیں
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششیں اس کی گہری اور ثقافتی روایات کی عکاس ہیں۔
-
پاکستانی صدر کی انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مبارکباد
پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہای کو انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر کے پاکستانی صدر اور وزیراعظم کو تعزیتی خطوط
اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط بھیجے گئے ہیں۔
-
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی حرمِ مطہر امام علیؑ میں حاضری
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر جناب آصف علی زرداری اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ نجفِ اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے، جہاں صوبۂ نجف کے گورنر انجینئر یوسف مکی کناوی اور صوبائی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسین العیساوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
-
بغداد میں پاکستان اور عراق کے صدور کی ملاقات
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے عراق کے چار روزہ سرکاری دورے کے دوران اتوار کے روز بغداد میں عراقی صدر عبداللطیف رشید سے ملاقات کی۔
-
پاکستان: ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: صدرمملکت آصف علی زرداری
آرمی پبلک سکول پشاور پر حملے کی 11 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے اے پی ایس شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا
-
فلسطین کی سیاسی، سفارتی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے:پاکستان
پاکستانی صدر آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے خصوصی پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔