اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

2 اکتوبر 2017

6:14:10 AM
857692

عراقی ذرائع کے مطابق کربلائے معلی میں یوم عاشور کے موقع پر عراق ، ایران اور دیگر ممالک سے تین ملین زائرین حاضر ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کربلائے معلی میں یوم عاشور کے موقع پر عراق ، ایران اور دیگر ممالک سے تین ملین زائرین حاضر ہوئے ہیں ۔ اس موقع پر سکویرٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ادھر حرم حسینی کے میڈيا شعبہ کے سربراہ الشہرستانی کا کہنا ہے کہ کربلا معلی میں تین ملین کے قریب زائرین موجود تھے جو محمد اور آل محمد کے ساتھ اپنی والہانہ محبت کا ثـبوت پیش کررہے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169