جنت البقیع کی تاریخ پر ایک نظر
بقیع (جنۃ البقیع / بقیع الغَرقَد)، مدینہ کا سب سے پہلا اور قدیم اسلامی قبرستان ہے؛ چار ائمۂ معصومین (علیہم السلام) سیدہ فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) اور صحابہ اور تابعین میں سے کئی اکابرین اسلام اسی قبرستان میں مدفون ہیں۔