ماخذ : ابنا
جمعرات
26 دسمبر 2024
12:18:23 AM
1516987
اہم
خبریںمراجع تقلید کی خبریں
اسلامی جمہوریہ ایران
یورپامریکہ
افريقہاوقیانوسیہتصاویرفلسطینپاکستان کی خبریںانفوگرافک
بسلسلۂ میلاد مسیح(ع)؛
تصویری خبر | اگرعیسیٰ(ع) ہمارے درمیان ہوتے تو۔۔۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ویب سائٹ نے میلاد مسیح(ع) کی مناسبت سے، ایک خوبصورت پیغام سوشل میڈیا پر شائع کیا ہے جس میں آپ کا ایک قول پیش گیا ہے جس میں آپ نے فرمایا ہے: اگر عیسیٰ (علیٰ نبینا وآلہ وعلیہ السلام) آج ہمارے درمیان ہوتے تو ایک لمحہ بھی عالمی ظلم و استکبار کے سرغنوں کا مقابلہ کرنے سے نہ جھجھکتے اور [ان] اربوں انسانوں کی بھوک اور دربدری کو برداشت نہ کرتے جنہیں تسلط پسند قوتوں نے جنگ میں دھکیل دیا ہے۔/110