اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ڈان نیوز
پیر

12 فروری 2024

1:10:55 PM
1437071

پاکستانی انتخابات: سراج الحق جماعت اسلامی کی امارت سے مستعفی ہوگئے

سراج الحق نے پاکستان کے عام انتخابات میں جماعت اسلامی کی ناکامی کے بعد جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ایک بیان میں کہا ہے: میں ، الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دیتا ہوں۔ ۔

یاد رہے کہ سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیاب نہیں ہوسکے تھے اور آزاد امیدوار محمد بشیر خان نے انہیں شکست دے دی۔

سراج الحق نے 52545 ووٹ لیے جب کہ آزاد امیدوار بشیر خان نے 76295 ووٹ لیے تھے۔

۔۔۔۔۔

110