اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : پاکستانی ذرائع
ہفتہ

10 فروری 2024

11:57:38 AM
1436552

پاکستان - پارلیمانی انتخابات؛

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔37 کرم سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے امیدوار کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔37 ضلع کرم سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) کے امیدوار انجنیئر حمید حسین 58 ہزار 650 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ

مجلس وحدت مسلمین کے امیدوار انجینئر حمید حسین نے 58650 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے جبکہ پیپلز پارٹی کے ساجد حسین طوری 54384 ووٹ حاصل کرکے ناکام رہے۔

لوئر کرم سے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مولوی عصمت اللہ نے 23815 ووٹ حاصل کئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

110