اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

4 فروری 2024

3:09:31 PM
1435098

طوفان الاقصی؛

تصویر اور ویڈیو | کھلونا بندوق بردار بچے کی گرفتاری کے لئے صہیونی فوج کا چھاپہ

صہیونی فوج کی خفتوں کا نہ ختم ہونا والا سلسلہ: مغربی کنارے میں کھلونا بندوق بردار بچے کی گرفتاری کے لئے صہیونی فوج کا چھاپہ؛ سوال: انسانی ضمیر کہاں ہے؟ دو ارب مسلمان کہاں ہیں؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ

عجیب منظر ہے؛ غزہ اور مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی مجاہدین سے مسلسل خفت آمیز شکستوں کا جواب دینے سے عاجزی، نہتے عوام اور بچوں کا قتل عام کرنا اور مغربی کنارے میں مظالم و جرائم کی انتہا کرنا یہاں تک کہ پٹی ہوئی صہیونی فوج مغربی کنارے میں ایک بالکل چھوٹے بچے کی گرفتاری کے لئے ایک گھر پر چھاپہ مارتی ہے جس کے ہاتھ میں ایک کھلونا بندوق تھی۔ کیا ہے کوئی قائدہ کوئی قانون؟ انسانیت کی تضحیک پر سوال اٹھانے والے ادارے اور ممالک تو تضحیک کرنے والوں کا ساتھ دے رہے تو کیا انسانیت مغرب تک محدود ہے؟ انسانی ضمیر کہاں ہے؟ دو ارب مسلمان کہاں ہیں؟

۔۔۔۔۔۔

110