اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

18 دسمبر 2023

9:58:38 PM
1421383

طوفان الاقصٰی؛

حماس نے صہیونی سیکورٹی سسٹم کو ہیک کر لیا، مجاہدین کے بہادرانہ کارنامے + ویڈیوز

غزہ کی جنگ کے تہترویں دن، حماس نے غاصب صہیونی فوجیوں کے ساتھ لڑائی کی حیرت انگیز تصویریں شائع کر دیں، اور معلوم ہؤا کہ قسام بریگیڈز صہیونیوں کے سیکورٹی نظام کی اندرونی تہہوں تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔/ دوسری ویڈیو میں مجاہدین ٹینک پر حملہ کرکے صہیونیوں کو قیدی بناتے ہوئے دکھایا گیا۔ / 110

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ حماس کی عسکری شاخ "القسام بریگیڈز نے غزہ سے صہیونی فوجیوں کی لاشوں اور زخمیوں، نیز تباہ شدہ ٹینکوں اور گاڑیوں کی مقبوضہ علاقوں میں منتقلی کی اہم تصویریں ـ غزہ سے ـ شائع کی ہیں۔ 

عسکری تجزیہ نگار میجر جنرل فائز الدویری نے کہا: یہ تصویریں صہیونی فوج کے ہاتھوں ہلاک اور زخمی ہونے والے صہیونی فوجیوں اور تباہ شدہ ٹینکوں کی ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ القسام بریگیڈز اس سیکورٹی سسٹم میں نفوذ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس نے یہ تصاویر ریکارڈ کی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110