اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

6 دسمبر 2023

10:48:20 PM
1418028

طوفان الاقصی؛

فلسطینی بچوں کے قتل عام میں برطانوی جاسوسوں کا کردار + تصویر

صدرا ٹیلی گرام چینل میں شائع ہونے والی پوسٹ میں فلسطینی بچوں کے قتل عام میں برطانوی جاسوسوں کے کردار سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مذکورہ پوسٹ میں مستند انداز سے بیان ہؤا ہے کہ برطانوی فوج قبرص میں اپنے فوجی اڈے سے غزہ کی فضاؤں میں معلومات جمع کرنے اور جاسوسی کرنے میں مصروف ہے اور برطانوی جاسوسی طیارہ Shadow R1 جدید قسم کے سینسرز (sensors) سے لیس ہے جو برطانوی افسروں کو جامع معلومات فراہم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

کل بھی یہ طیارہ غزہ کی فضاؤں میں تھے جس کے نتیجے میں صہیونیوں نے 700 فلسطینیوں کو قتل کیا جن میں اکثریت بچوں کی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

110