اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

2 دسمبر 2023

1:06:41 AM
1416392

طوفان الاقصٰی؛

تصویری خبریں: عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غاصب صہیونیوں کے حملے دوبارہ شروع ہو گئے،

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ آج [جمعہ یکم دسمبر 2023ع‍ کی] صبح سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد صہیونی غاصبوں کی بمباری کے شروع ہونے والے نئے سلسلے کی کچھ تصویری خبریں پیش خدمت ہیں۔