اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

15 نومبر 2023

9:10:52 AM
1411756

طوفان الاقصیٰ؛

ویڈیو اور تصاویر | فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں فلسطین کے حامی مظاہرین کی امریکی سفارت خانے پر گھسنے کی کوشش

غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور فلپائن میں بھی امریکی سفارتخانے کے سامنے پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، فلپائن کے عوام نے دارالحکومت منیلا میں فلسطین کی حمایت اور غزہ کے مظلوم عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لئے مظاہروں کا اہتمام کیا۔

مظاہرین نے "فلسطین کو آزاد کرو" کے نعرے لگائے اور امریکی سفارت خانے پر دھاوا بول کر عمارت میں گھسنے کی کوشش کی۔ چنانچہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110