اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

3 نومبر 2023

5:24:42 AM
1407937

عالمی بےحسی کے سائے میں قتل انسانیت؛

غزہ پر غاصب صہیونی ریاست کے جنگی جرائم کے نتیجے میں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے اعداد و شمار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق یکم نومبر 2023ع‍ تک کی صہیونی بمباریوں میں 2290 خواتین، 3648 بچوں، 38 صحافیوں اور 70 سے زائد طبی عملے کے ارکان سمیت 8796 فلسطینی شہید اور 22219 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔/110