اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

28 اکتوبر 2023

8:47:49 PM
1406071

طوفان الاقصی؛

ویڈیوز | یہودی ریاست کے جرائم پر نیوریارک کے ہزاروں یہودیوں کا احتجاج

نیویارک کے یہودی اپنے نعروں میں صہیونی ریاست سے مخاطب ہو کر مطالبہ کر رہے تھے "ہمارے نام پر مسلمانوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب نہ کرو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، غزہ پر صہیونی جارحیتوں اور خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا بھر میں باضمیر انسانوں کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، اور ایسے حال میں کہ دنیا کے 2000 ملین مسلمان غزہ میں بسنے والے دو ملین محصور مسلمانوں کو 80 لاکھ یہودیوں کی جارحیت سے نجات دلانے میں ناکام ہو چکے ہیں، اس بار نیویارک کے ہزاروں یہودیوں نے صہیونی ریاست کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا، غزہ پر صہیونی جارحیت کی مذمت کی اور غزہ کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔ نیویارک کے یہودی اپنے نعروں میں صہیونی ریاست سے مخاطب ہو کر مطالبہ کر رہے تھے "ہمارے نام پر مسلمانوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب نہ کرو"۔

۔۔۔۔۔۔۔

110