اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

28 اکتوبر 2023

8:14:40 PM
1406067

انسانی ضمیر جاگ اٹھے گا آخر؛

تصویری رپورٹ | ایڈمنٹن کینیڈا میں غزہ میں انسانیت کشی پر عوامی احتجاج اور موت کا مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق سینکڑوں شہریوں نے ایڈمنٹن کینیڈا کی میونسپلٹی کی عمارت کے سامنے ـ منفی پانچ درجہ سینٹی گریڈ کی شدید سردی میں ـ اجتماع بپا کیا اور موت کی تصویر کشی کرتے ہوئے زمین پر لیٹ گئے۔ انہوں نے ہاتھوں میں غزہ پر یہودی ریاست کی بہیمانہ بمباریوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تصویریں اٹھا رکھی تھی۔ احتجاج میں شریک کینیڈین شہریوں فلسطینی پرچم کے ساتھ پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن میں غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔/ 110