اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

28 اکتوبر 2023

1:55:23 AM
1405668

امت خوابیدہ اور غزہ میں قتل عام؛

ویڈیو | حماس نے صہیونی ریاست کے ہاتھوں شہید ہونے والے 2913 بچوں کی فہرست شائع کر دی

امریکی صدر نے غزہ میں شہادتوں کے میں مقامی اعداد و شمار کو متنازعہ قرار دینے کی کوشش کی تھی، جس کے جواب میں حماس نے غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کی فہرست شائع کر دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حال ہی میں امریکہ کے صہیونی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں شہادتوں کے میں مقامی اعداد و شمار کو متنازعہ قرار دینے کی کوشش کی تھی، جس کے جواب میں حماس نے غزہ میں شہید ہونے والے 2913 بچوں کی فہرست شائع کر دی۔ غزہ میں شہداء کی تعداد 7326 تک پہنچی ہے جن میں 3038 بچے شامل ہیں۔

واضح رہے کہ کل رات سے غزہ کا انٹرنیٹ بند کر دیا ہے۔ غزہ پر بدترین حملے ہوئے ہیں، لیکن انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے موجودہ صورت حال کی کوئی خبر یا تصویر باہر نہیں آ رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔

110