اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

14 اکتوبر 2023

5:32:42 PM
1401012

طوفان الاقصٰی؛

تصویری خبر | صدی کی بدترین شکست؛ فلسطینیوں نے 200 سے زائد صہیونیوں کو قیدی بنا دیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ریاست کے قیام سے لے کر اب کے سات عشروں میں، پہلی بار، اسرائیلی فوج کو شدید ترین انٹیلی جنس، آپریشنل اور فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس جنگ میں وسیع پیمانے پر صہیونی ہلاکتوں کے علاوہ سینکڑوں فوجی بھی ہلاک اور زخمی اور 200 صہیونیوں کو گرفتار کیا گيا۔ مجموعی طور پر 1500 صہیونی مارے گئے ہیں اور 3500 زخمی ہوئے ہیں۔ / 110