اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

14 اکتوبر 2023

3:47:37 PM
1400984

طوفان الاقصٰی؛

صہیونی جرائم کے نئے ریکارڈ؛ صرف 90 گھنٹوں میں 7000 سے زیادہ نہتے فلسطینی شہید اور زخمی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق غاصب صہیونی ریاست نے غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی اور جنگی جرائم کے متعدد نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ صرف گھنٹوں میں 7000 نہتے فلسطینی شہریوں کی شہادت، صہیونی جرائم کا وہ نیا ریکارڈ ہے جو غاصب صہیونی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر حملوں کے دوران صرف 90 گھنٹوں میں قائم کیا ہے۔ / 110