اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

14 اکتوبر 2023

2:29:47 PM
1400967

طوفان الاقصٰی؛

انفوگرافی | فلسطینیوں کے خلاف استعمال ہونے والے اسرائیلی ممنوعہ ہتھیار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست میدان حماس کے مجاہدین کے حملے میں پوری طرح ہار گئی تو اس نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی پالیسی اپنا لی اور ہزاروں افراد کو شہید اور زخمی اور ہزاروں گھروں اور محلوں کو ویران کر دیا۔ صہیونیوں نے روایتی ہتھیاروں پر اکتفا نہیں کیا بلکہ وہ شہری آبادی پر ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔ / 110