اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلام کے سپہ سالار اور راہ قدس کے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم طلاب ہندوستان کی جانب سے ایک منفرد تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس سے مدافع حرم کرنل مصطفیٰ یادگاری نے خصوصی خطاب کیا۔ ہندوستان میں نمائندہ جامعۃ المصطفیٰ (ص) حجۃ الاسلام و المسلمین رضا شاکری اور ہندوستان کے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین سید ولی الحسن صاحب اس تقریب کے مقررین میں شامل تھے۔ تقریب کے آخر میں بانی تقریب حجۃ الاسلام سید اطہر حسین جعفری نے حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔




















۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242