اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

28 نومبر 2020

1:26:11 PM
1090221

"قرآن کریم امام خمینی (رہ) کے افکار اور سیرت میں" کے زیر عنوان دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا اعلان

قرآن کریم امام خمینی کے افکار و سیرت میں کے عنوان سے ایران میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کی وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی کا شعبہ قرآن و عترت، موسسہ نشر آثار امام خمینی(رہ) اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نیز دیگر علمی اور ثقافتی مراکز کے باہمی تعاون سے "قرآن امام خمینی کے افکار و سیرت میں" کے زیر عنوان ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لانے جا رہا ہے۔
شائقین حضرات پوسٹر میں دئیے گئیے عناوین پر اپنے مضامین ۲۱ دسمبر ۲۰۲۰ تک دیے گئیے ایڈرس پر ارسال کر سکتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲