اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : sahar tv
بدھ

29 اپریل 2020

10:11:26 AM
1031404

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت اور ان کے کارناموں سے کون واقف نہیں ہے۔ ان کے کارناموں میں عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کا خاتمہ ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اےخدا وند عزیز اور اے لا شریک، خالق حکیم! میں خالی ہاتھ ہوں، میری گٹھٹری خالی ہے، میں بغیر زادِ راہ لیے صرف تیری بخشش و عفو کے بھروسے تیرے حضور آرہا ہوں۔ میں نے اس جہان سے کچھ نہیں لیا کیونکہ فقیر شاہوں کے پاس جائے تو کسی سامان کی کیا حاجت؟

واضح رہے کہ شہید قاسم سلیمانی صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کا قلع قمع  کرنے والے محاذ میں بنیادی رکن کی حیثیت رکھتے تھے جنہیں امریکی دہشت گردوں نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب تین جنوری کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی نےعراقی حکومت کی دعوت پر بغداد کا دورہ کیا تھا۔

342