
14 اپریل 2020 - 10:00
News ID: 1025564
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کرمان میں کورونا وائرس کی پابندیوں کے خآتمہ کے بعد طبی فاصلہ کی رعایت کے ساتھ لوگ ہر دلعزیز شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضر ہورہے ہیں۔
