ماخذ : Sahar TV
اتوار
12 جنوری 2020
4:46:24 AM
1001478
تصاویر
عراقخصوصی شمارہ | اسلام کے سپہ سالار الحاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت
بین الحرمین میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا تعزیتی جلسہ ۔ تصاویر
کربلائے معلیٰ؛ جمعے کے روز بین الحرمین میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں کربلا کے باشندوں کے علاوہ ایران و عراق کے بعض سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔