اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

خصوصی شمارہ | اسلام کے سپہ سالار الحاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت

مقاومت کی فتح حتمی ہے / لبنان اور یمن مقاومت کی علامت ہیں / مدافعین حرم نہ ہوتے تو آج کوئی حرم باقی نہ رہتا / شہید سلیمانی میرے عزیز بھائی اور مخلص دوست، امام خامنہ ای
شہید جنرل سلیمانی کے اہل خانہ سمیت دفاع حرم اور محور مقاومت کے شہیدوں کے اہل خانہ نے الحاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور شہید سلیمانی کی ذاتی خصوصیات پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا: ان خصوصیات سے سبق لے کر مکتب سلیمانی ـ یعنی "اسلام اور قرآن کے اہداف کو عملی جامہ پہنانے" کی طرف گامزن ہونا چاہئے۔
3 جنوری، 25 1:21 AM