بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سیاسیات کے ایرانی پروفیسر سید محمد مرندی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا: "حالیہ چند مہینوں میں، واشنگٹن کے بعد، کسی نے بھی سعودی عرب سے بڑھ کر، صہیونیت کی پشت پناہی نہیں کی ہے؛ ایسا کام جو درحقیقت جغرافیے اور دولت کا نتیجہ ہے۔ گوکہ محمد بن زاید (MBZ) کے ماتحت امارات کی حکومت بھی سعودی عرب کے بعد دوسرے درجے پر کھڑی ہے۔

26 ستمبر 2026 - 17:31

تصویری خبر | سعودی عرب اور امارات کی اسرائیل نوازی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha