بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی || تصویر میں دکھائی دینے والے جلے ہوئے طیارے امریکی جنگی طیاروں کو فضا میں ایندھن پہنچاتے تھے۔ یہ سلطان بن عبدالعزیز ہوائی اڈہ ہے جو ایرانی میزائلوں کا نشانہ بنا اور یہ طیارے تباہ ہو گئے۔ کہا جاتا ہے کہ اس طرح کے ساتھ امریکی طیارے ان پندرہ دنوں میں تباہ ہو چکے ہیں۔
15 مارچ 2026 - 06:02
News ID: 1791998

آپ کا تبصرہ