اہلِ بیتؑ نیوز ایجنسی کے مطابق آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس لکھنؤ میں واقع اودھ پوائنٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران بورڈ کی جانب سے 28 دسمبر کو منعقد کیے جانے والے عوامی اجتماع پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ یہ اجتماع تاریخی بڑا امام باڑہ، حسین آباد، لکھنؤ میں صبح 11 بجے منعقد کیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ