جنرل سیکریٹری
-
لبنان حکومت اور صہیونی ریاست کے درمیان مذاکرات ہمارے لیے بے معنی ہیں:حزب اللہ
حزب اللہ کے ایک سینئر رکن حسن عزالدین نے لبنان حکومت کی جانب سے صہیونی ریاست کے ساتھ براہِ راست مذاکرات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مذاکرات حزب اللہ کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے اور ان کے نتائج کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔
-
مزاحمت مضبوط ہو چکی ہے اور جنوبی لبنان کی آزادی کا امکان ظاہر، عبدالباری عطوان
عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی اور قومی مزاحمت پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکی ہے اور وہ جنوبی لبنان سمیت مزید علاقوں کی آزادی کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
امام بارگاہ پر حملہ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب پر حملہ ہے: حجۃ الاسلام مولانا سید صفی حیدر
تنظیم المکاتب لکھنؤ کے جنرل سکریٹری، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے ریاست اتر پردیش کے ضلع فرخ آباد میں امام بارگاہ اور تعزیوں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| لکھنو میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا لکھنؤ میں اجلاس
اہلِ بیتؑ نیوز ایجنسی کے مطابق آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس لکھنؤ میں واقع اودھ پوائنٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران بورڈ کی جانب سے 28 دسمبر کو منعقد کیے جانے والے عوامی اجتماع پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ یہ اجتماع تاریخی بڑا امام باڑہ، حسین آباد، لکھنؤ میں صبح 11 بجے منعقد کیا جائے گا۔
-
مولانا یعسوب کا حکومت سے مطالبہ، امام حسینؑ کا نام تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے
ہندوستان کے معروف مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حضرت امام حسینؑ کے نام اور سیرت کو باضابطہ طور پر قومی تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جائے
-
آزاد ریاست کا قیام فلسطینیوں کا بنیادی حق ہے: انتونیو گوتیریس
اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتیریس نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی عوام کو پوری طرح سے عزت، انصاف اور اپنے مستقبل کا خود تعین کرنے کا حق حاصل ہے، جیسا کہ دنیا کے دیگر عوام کو حاصل ہے۔
-
دہلی دھماکہ ایک سوچی سمجھی سازش، دہشت گرد تنظیمیں ملوث ہوسکتی ہیں: مولانا یعسوب عباس
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری اور ممتاز شیعہ عالمِ دین مولانا یعسوب عباس نے دہلی میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ’معمولی یا اتفاقی واقعہ‘ قرار دینے سے انکار کیا ہے