مولانا یعسوب عباس
-
تصویری رپورٹ| لکھنو میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا لکھنؤ میں اجلاس
اہلِ بیتؑ نیوز ایجنسی کے مطابق آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس لکھنؤ میں واقع اودھ پوائنٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران بورڈ کی جانب سے 28 دسمبر کو منعقد کیے جانے والے عوامی اجتماع پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ یہ اجتماع تاریخی بڑا امام باڑہ، حسین آباد، لکھنؤ میں صبح 11 بجے منعقد کیا جائے گا۔
-
بہار کے وزیر اعلیٰ کے حجاب کھینچنے پر مولانا یعسوب کی شدید تنقید، معافی نہ مانگنے پر احتجاجی قرارداد کی دھمکی
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر مبینہ طور پر ایک تقریب کے دوران خاتون کے حجاب کو ہاتھ لگانے/کھینچنے کے واقعے پر آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس نے سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری نے مجھن پور اترپردیش میں روضہ امام حسین ع کا سنگ بنیا د رکھا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری اور ہندوستان کے معروف مذہبی رہنما مولانا یعسوب عباس نے مجھن پور اترپردیش میں روضہ امام حسین ع کا سنگ بنیا د رکھا۔
-
تصویری رپورٹ| اودہ پوئنٹ لکھنو میں حضرت زہرا س کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن زہرا کا اہتمام
اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اودہ پوئنٹ لکھنو میں حضرت زہرا س کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن زہرا کا اہتمام کیا گیا جس میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب نے مومنین کی میزبانی کی۔
-
تصویری رپورٹ| آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے لکھنو میں شیعہ پی جی کالج کا دورہ کیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے لکھنو میں شیعہ پی جی کالج کا دورہ کیا اور آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس سے ملاقات۔
-
مولانا یعسوب کا حکومت سے مطالبہ، امام حسینؑ کا نام تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے
ہندوستان کے معروف مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حضرت امام حسینؑ کے نام اور سیرت کو باضابطہ طور پر قومی تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جائے
-
ویڈیو | آل انڈیا شیعہ ہرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے ہندوستانی حکومت سے امام حسین ع کا نام تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی مانگ کی۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے معروف مذہبی رہنما اور شیعہ ہرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے ہندوستانی حکومت سے امام حسین ع کا نام تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی مانگ کی۔
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا اجلاس عام ۲۸ دسمبر کو لکھنو میں منعقد ہوگا
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری اور ممتاز شیعہ عالمِ دین مولانا یعسوب عباس نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ کا اجلاسِ عام 28 دسمبر کو دن 11 بجے بڑا امامباڑا، حسین آباد، لکھنؤ میں منعقد ہوگا۔
-
دہلی دھماکہ ایک سوچی سمجھی سازش، دہشت گرد تنظیمیں ملوث ہوسکتی ہیں: مولانا یعسوب عباس
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری اور ممتاز شیعہ عالمِ دین مولانا یعسوب عباس نے دہلی میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ’معمولی یا اتفاقی واقعہ‘ قرار دینے سے انکار کیا ہے