آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ
-
تصویری رپورٹ| لکھنو میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے منعقد کیا ایک اہم اجلاس
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، لکھنو کے بڑے امام باڑے میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا ایک اہم عام اجلاس منعقد ہوا جس میں ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے علماء کرام نے شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ| آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ورکینگ کمیٹی کا اہم اجلاس
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،لکھنو میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ورکینگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں علماء کرام نے بورڈ کے مختلف امور پر روشنی ڈالی۔
-
تصویری رپورٹ| لکھنو میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا لکھنؤ میں اجلاس
اہلِ بیتؑ نیوز ایجنسی کے مطابق آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس لکھنؤ میں واقع اودھ پوائنٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران بورڈ کی جانب سے 28 دسمبر کو منعقد کیے جانے والے عوامی اجتماع پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ یہ اجتماع تاریخی بڑا امام باڑہ، حسین آباد، لکھنؤ میں صبح 11 بجے منعقد کیا جائے گا۔
-
تصویری رپورٹ| آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری نے مجھن پور اترپردیش میں روضہ امام حسین ع کا سنگ بنیا د رکھا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری اور ہندوستان کے معروف مذہبی رہنما مولانا یعسوب عباس نے مجھن پور اترپردیش میں روضہ امام حسین ع کا سنگ بنیا د رکھا۔
-
تصویری رپورٹ| اودہ پوئنٹ لکھنو میں حضرت زہرا س کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن زہرا کا اہتمام
اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اودہ پوئنٹ لکھنو میں حضرت زہرا س کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن زہرا کا اہتمام کیا گیا جس میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب نے مومنین کی میزبانی کی۔
-
مولانا یعسوب کا حکومت سے مطالبہ، امام حسینؑ کا نام تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے
ہندوستان کے معروف مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حضرت امام حسینؑ کے نام اور سیرت کو باضابطہ طور پر قومی تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جائے
-
ویڈیو | آل انڈیا شیعہ ہرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے ہندوستانی حکومت سے امام حسین ع کا نام تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی مانگ کی۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے معروف مذہبی رہنما اور شیعہ ہرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے ہندوستانی حکومت سے امام حسین ع کا نام تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی مانگ کی۔
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا اجلاس عام ۲۸ دسمبر کو لکھنو میں منعقد ہوگا
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری اور ممتاز شیعہ عالمِ دین مولانا یعسوب عباس نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ کا اجلاسِ عام 28 دسمبر کو دن 11 بجے بڑا امامباڑا، حسین آباد، لکھنؤ میں منعقد ہوگا۔