بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایک میڈیا کارکن نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا: ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی اندرونی اور بیرونی پالیسیوں میں افراتفری کی کیفیت سنہ 1980 کے عشرے میں سوویت اتحاد (USSR) کی پالیسیوں کی صورت حال سے عجیب مماثلت رکھتی ہے۔۔۔ بڑی طاقتوں (سوپر پاورز) کا زوال ہمیشہ مسحور کن اور دلکش ہے!

2 اکتوبر 2025 - 02:50

تصویری خبر | سپر پاورز کا زوال ہمیشہ مسحور کن ہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha