امریکہ رو بزوال
-
ایران کے جوابی حملے؛
اردن میں اہم امریکی اڈوں پر ایران کے میزائل حملے، عرب ذرائع
جنوبی اور مشرقی اردن میں ایرانی میزائل حملوں کے بعد شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہے۔
-
روس امریکہ تنازع؛
پوتن نے ٹرمپ کو دیا جھٹکا! روس اور امریکہ کے درمیان پلوٹونیم معاہدہ منسوخ
روسی صدر ولادیمیر پون نے امریکہ کے ساتھ 2000 میں طے پائے پلوٹونیم معاہدے کو منسوخ کر دیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت آیا ہے جب روس نے اپنی جدید ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
نئے عالمی نظام میں روس امریکہ کے ساتھ کھیل رہا ہے
امریکہ کے ساتھ روس کا کھیل عالمی نظام کی تبدیلی اور نئے نظام کی تشکیل کے موقع پر کردار ادا کرنے کے لئے 'سبق سیکھنے' کا ایک اچھا نمونہ ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر مسلم ممالک کے ان تجزیہ کاروں کے لئے جو اپنے حکمرانوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ کمزور ہوتے ہوئے 'امریکی-عالمی' نظام کو مستحکم کرنے میں مدد کریں؛ جیسا کہ انھوں نے ـ مثال کے طور پر ـ اپنی حکومتوں کو شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کرنے کا مشورہ دیا۔ اور یہ اس وقت جب کہ زیادہ تر 'مؤثر بین الاقوامی کھلاڑی' اپنے رویوں کو 'نئے عالمی نظام' کے مطابق ڈھال رہے ہیں۔
-
تہران کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہو، ماسکو کا انتباہ
روسی خبر ایجنسی ٹاس نے بدھ کے روز رپورٹ دی ہے کہ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے مشرق وسطیٰ میں، ـ خاص طور پر ایران کے خلاف ـ فوجی طاقت کے استعمال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔