بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے زراعت اور فوڈ سکیورٹی کے وزیر رانا تنویر حسین نے دورہ قم کے موقع پر سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم مطہر پر حاضری دی۔
24 اگست 2025 - 22:33
News ID: 1719898
آپ کا تبصرہ