مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی جانب سے سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ کی یاد میں حرم بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا میں مجلس عزا منعقد کی گئی جس سےمجلس وحدت مسلمین کے جنرل سیکریٹری ، پاکستانی پارلمینٹ کے رکن سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری صاحب نے خطاب فرمایا۔
16 نومبر 2024 - 15:58
News ID: 1505049