اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، قم المقدس حرم سیدہ فاطمہ معصومہ (س) میں حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ امین شہیدی کی والدہ کے انتقال پر مجلس ترحیم اور قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا جس میں مولانا غلام عباس رئیسی صاحب نے خطاب فرمایا۔
16 فروری 2025 - 17:28
News ID: 1527649-