اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | امریکی فوج کا ایک ایف 18 لڑاکا طیارہ یمنیوں کے حملے کے وقت یو ایس ایس ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز سے گر کر تباہ ہوگیا!
30 اپریل 2025 - 13:45
News ID: 1553780
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کل صنعاء کی فضا میں ایک امریکی طیارہ بال بال بچ گیا
چینی نیوز پورٹل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، یمن کے حوثی مجاہدین نے فضائی دفاعی نظام کے ساتھ امریکی B-2 اسٹیلتھ بمبار کو باز رکھنے کی کوشش کی اور اسے یمن کی فضائی حدود سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔
یمنی فضائی دفاعی فورسز نے امریکی طیاروں کا تعاقب شروع کر دیا اور اسٹیلتھ بمبار نے فضائی دفاعی میزائلوں کے نشانہ بننے کے خوف سے تھرمل غبارے گرائے۔
۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ