اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اتوار دوپہر، کو ہرمزگان صوبے کے دورے کے دوران، بندرگاہ شہید رجائی کا فضائی دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد حالیہ آگ کے حادثے کی صورتحال کا جائزہ لینا اور آگ بجھانے کی کارروائیوں کی پیشرفت کا معائنہ کرنا تھا۔ اس دوران، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آگ بجھانے کی تازہ ترین صورتحال اور کی جانے والی کارروائیوں سے آگاہ ہونے کے بعد، آگ کو مکمل طور پر بجھانے اور نقصانات کے پھیلاؤ کو روکنے کے عمل میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
28 اپریل 2025 - 16:07
News ID: 1553169
آپ کا تبصرہ