ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ایران نے حالیہ جنگ میں امریکی بحری-فضائی بھوت کو شکار کر دیا + تصویری مجموعہ

    آپریشن نصر 2؛

    ایران نے حالیہ جنگ میں امریکی بحری-فضائی بھوت کو شکار کر دیا + تصویری مجموعہ

    آپریشن نصر 2 امریکی جارحیت کے اعادے کے جواب میں 8 سے 22 جولائی 2026ع‍ تک جاری رہا اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے اس 15 روزہ جنگ کے دوران 8 ریفیولنگ طیاروں سمیت متعدد امریکی اثاثوں کو نابود کر دیا ہے اور ان تباہ شدہ امریکی اثاثوں میں ایک  پی 8 اے پوزیڈن بحری گشتی طیارہ بھی شامل تھا جو خطے کی ایک عرب ریاست کی سرزمین پر موجود امریکی فوجی اڈے پر تعینات تھا۔ یہ ایک اسٹراٹیجک طیارہ ہے جسے امریکی بحریہ کے اہم ترین جنگی معلوماتی کا نظامات (Combat information systems) میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔

    2026-07-28 03:54
  • میں نے 70 سالہ دوست کو کھو دیا، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی

    رہبرِ شہیدِ انقلاب کو خراج عقیدت

    میں نے 70 سالہ دوست کو کھو دیا، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی

    مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی نے اپنے خطاب میں رہبرِ شہیدِ انقلاب کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنی دیرینہ دوستی اور رفاقت کا تذکرہ کیا۔

    2026-07-28 02:08
  • مغربی ایشیا میں واشنگٹن کو درپیش تزویراتی مخمصہ / نئی علاقائی ترتیب - 2

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    مغربی ایشیا میں واشنگٹن کو درپیش تزویراتی مخمصہ / نئی علاقائی ترتیب - 2

    یہ ایک عہد اور دوسری عالمی جنگ کے فاتحوں کی بنی بنائی روایتی عالمی ترتیب (یا World Order) کا خاتمہ اور مغربی ایشیا میں ایک نئی ترتیب کا آغاز ہے۔ ایک ایسی نئی ترتیب ہے جس میں قوموں کی مرضی غیروں کے توپ خانے اور ہوائی جہازوں پر غلبہ پائے ہو اور اسلامی جمہوریہ ایران، اللہ کی طاقت اور عوامی حمایت پر بھروسہ رکھتے ہوئے اس نئی عالمی و علاقائی ترتیب کا علمبردار ہے۔

    2026-07-28 01:40
  • ابنائے ہرمز پر ایران کا تسلط ابد تک؛ دو سابق امریکی کمانڈروں کا اعتراف

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ابنائے ہرمز پر ایران کا تسلط ابد تک؛ دو سابق امریکی کمانڈروں کا اعتراف

    امریکی فضائیہ کے دو ریٹائرڈ سینئر کمانڈر، جو فی الحال اسٹراٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز سنٹر (CSIS) کے ماہرین ہیں، ایران پر حملے میں امریکہ اور اسرائیل کے درمیان دقیق آپریشنل تقسیمِ کار کا اعتراف کرتے ہوئے اس بات پر زور دیتے ہیں کہ کوئی بھی طاقت آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران سے چھین نہیں سکتی، اور ایران جب تک چاہے گا، اس آبنائے پر اپنا کنٹرول لاگو رکھ سکتا ہے۔

    2026-07-28 01:28
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom